مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25467
٢٥٤٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن حكيم عن أمه أن أبا برزة كان يرى أهله ينبذون في الجر (١) (ولا) (٢) ينهاهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن حکیم سے روایت ہے۔ وہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو برزہ ، اپنے گھر والوں کو گھڑے میں نبیذ یتار کرتے ہوئے دیکھتے تھے اور ان کو منع نہیں کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (الأخضر).
(٢) في [هـ]: (فلا).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم الحسن.