مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25465
٢٥٤٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن خالد بن سعد عن أم ولد لأبي مسعود الأنصاري قالت: كنت أنبذ لأبي مسعود في الجر الأخضر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود انصاری کی ام ولد سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت ابو مسعود کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ بناتی تھی۔
حواشی
(١) مجهول، لجهالة أم ولد أبي مسعود.