مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في المرأة تمسح على خمهارها باب: ان حضرات کا بیان جو کہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کا مسح کرے گی
حدیث نمبر: 253
٢٥٣ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: المرأة تمسح على ناصيتها، وعلى خمارها.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ عورت اپنی پیشانی اور دوپٹہ پر مسح کر سکتی ہے۔