مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
من كان يقول: ماء زمزم فيه شفاء باب: جو لوگ کہتے ہیں زمزم کے پانی میں شفاء ہے
حدیث نمبر: 25274
٢٥٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سعيد بن زكريا وزيد بن حباب عن عبد اللَّه ابن المؤمل عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ماء زمزم لما شرب له" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ” آب زم زم ہر اس مقصد کو پورا کرتا ہے۔ جس کے لیے اس کو پیا جائے۔ “