حدیث نمبر: 25257
٢٥٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن داود قال سئل الشعبي عن رجل يتداوى بلحم كلب فقال: إن تداوى به فلا شفاه (اللَّه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

داؤد سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرتا ہے ؟ تو حضرت شعبی نے جواب دیا۔ یہ آدمی اگر کتے کے گوشت سے علاج کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء ہی نہ دے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25257
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25257، ترقيم محمد عوامة 24174)