حدیث نمبر: 25256
٢٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن محمد أنه سئل عن (الجند باستر) (١) فقال: إذا كان (ذكيًا) (٢) فلا بأس به، (وكان يكره غير الذكي) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

محمد کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے جند باد ستر کے بارے میں پوچھا گیا ؟ تو انہوں نے کہا۔ جب یہ ہوشیار ہو تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن وہ غیر ہوشا ر کے بارے میں کراہت کے قائل تھے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الجند باد ستر).
(٢) في [أ، هـ]: (ذكي).
(٣) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25256
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25256، ترقيم محمد عوامة 24173)