مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في الرجل يعالج الدابة ويسطو (عليها) باب: جانور پر غلبہ پا کر جانور کا علاج کرنے والے شخص کے بیان میں
حدیث نمبر: 25254
٢٥٢٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن أنه كان يكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ وہ اس عمل کو مکروہ سمجھتے تھے۔