حدیث نمبر: 25159
٢٥١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس قال: كواني أبو طلحة وأكتوى من اللقوة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے ابو طلحہ نے داغا اور انہوں نے بوجہ لقوہ کے مرض کے داغا۔
٢٥١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس قال: كواني أبو طلحة وأكتوى من اللقوة (١).حضرت انس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے ابو طلحہ نے داغا اور انہوں نے بوجہ لقوہ کے مرض کے داغا۔