مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
من كان يكره أن ينفث في (الرقى) باب: جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے
حدیث نمبر: 25107
٢٥١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (قطن) (١) عن شعبة عن الحكم وحماد أنهما كرها التفل في الرقى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دم ، تعویذات میں تھتھکارنے کو پسند نہیں کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (قطر)، وفي [ط]: (خطر).