مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
حدیث نمبر: 25054
٢٥٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن خالد عن أبي قلابة وليث عن مجاهد أنهما لم يريا بأسًا أن يكتب (آية) (٢) من القرآن ثم يسقاه صاحب الفزع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ اور حضرت مجاہد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں حضرات اس بات میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے کہ قرآن مجید کی کوئی آیت لکھی جائے اور پھر ڈرے ہوئے آدمی کو پلائی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) في [ز]: (آيات).