مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يقول لغلامه: ما أنت إلا حر باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: ’’ نہیں ہے تو مگر آزاد‘‘
حدیث نمبر: 24954
٢٤٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قال الرجل لمملوكه: [إنك لحر النفس، فهو حر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ بیشک تو آزاد نفس والا ہے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔