مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24953
باب: کوئی شخص چیز خریدنے کے بعد اس میں کچھ کمی یا زیادتی پائے
(في) الرجل يشتري الشيء فيجده يزيد أو ينقص
حدیث نمبر: 24953
٢٤٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن قتادة وأبي (هاشم) (١) في رجل اشترى عشرة آلاف جوزة بثلاثين درهما يشتريه عددا، ثم (يُصيّر) (٢) (بجرة) (٣) (أو بجرتين) (٤) ثم (يعدون) (٥) بقيته على ما في الجرتين، قالا: هو مكروه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دس ہزار اخروٹ تیس درہم کے گن کر خریدے، پھر ان کو ایک یا دو مٹی کے گھڑوں میں ڈال دئیے گئے، پھر جو باقی رہ گئے تھے ان کو ان دو گھڑوں کے حساب سے شمار کرنے لگے، تو آپ دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (قتادة).
(٢) في [هـ، ط]: (يعبر)، وفي [أ، ح]: (يعير).
(٣) في [أ، هـ، ط]: (بحرًا).
(٤) في [أ، ح]: (وبحرين)، وفي [هـ، ط]: (وبحريين).
(٥) في [هـ]: (يعد).