مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24952

باب: کوئی شخص چیز خریدنے کے بعد اس میں کچھ کمی یا زیادتی پائے

(في) الرجل يشتري الشيء فيجده يزيد أو ينقص

حدیث نمبر: 24952
٢٤٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما قالا في الرجل يبيع قوسرة أو حلة، ثم يعطيه (بقيتها) (١) عددا (يكيلها) (٢)، أنهما كرها ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

محمد اور حسن رحمہ اللہ دونوں حضرات اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کھجور کا برتن یا حلہ فروخت کرے پھر اس کو اس کا باقی حصہ گن کردیا جائے جس میں وہ کیل ہے، تو دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (بقيمتها).
(٢) في [ط، ح]: (يكيلهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24952
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23874»