مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الرجل يشتري الشيء فيجده يزيد أو ينقص باب: کوئی شخص چیز خریدنے کے بعد اس میں کچھ کمی یا زیادتی پائے
حدیث نمبر: 24952
٢٤٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما قالا في الرجل يبيع قوسرة أو حلة، ثم يعطيه (بقيتها) (١) عددا (يكيلها) (٢)، أنهما كرها ذلك.مولانا محمد اویس سرور
محمد اور حسن رحمہ اللہ دونوں حضرات اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کھجور کا برتن فروخت کرے پھر اس کو اس کا باقی حصہ گن کردیا جائے جس میں وہ کیل ہے، تو دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (بقيمتها).
(٢) في [ط، ح]: (يكيلهما).