حدیث نمبر: 24941
٢٤٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: سألت الحسن: الرجل يشتري بالدين، قال: اتق اللَّه، وكل بقدر مالك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کوئی شخص دین کے ساتھ خرید سکتا ہے ؟ فرمایا : اللہ سے ڈرو اور اپنی ملکیت کی بقدر کھاؤ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24941
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24941، ترقيم محمد عوامة 23863)