مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24921
باب: کوئی شخص بطور مرابحہ کوئی سامان فروخت کرے
في الرجل يبيع المتاع مرابحة
حدیث نمبر: 24921
٢٤٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) قال: قلت (لعطاء) (٢): (أواجر) (٣) غلامي (على) (٤) أن أطعمه سنة وهو سنة، وفي الثالثة بخراج كذا وكذا، قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میں اپنے غلام کو اس شرط پر اجرت پر دیتا ہوں کہ ایک سال میں اسے کھانا دوں گا اور ایک سال وہ (اجرت پر لینے والا) کھانا دے گا، اور تیسرے سال اتنے اتنے خراج کے ساتھ ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (جريح).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، هـ]: (أوجر).
(٤) سقط من [أ، هـ].