مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24920
باب: کوئی شخص بطور مرابحہ کوئی سامان فروخت کرے
في الرجل يبيع المتاع مرابحة
حدیث نمبر: 24920
٢٤٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد (٢) عن ابن جريج ⦗٩٠⦘ عن عطاء في الرجل يستأجر الأجير سنة (بطعامه) (٣)، وسنة بخراج بكذا وكذا، قال: لا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص ایک سال کے طعام کی اجرت پر مزدور لے اور ایک سال اتنے اتنے خراج پر تو کیسا ہے ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: زيادة (عن ابن مخلد).
(٣) في [ز]: (بطعام).