مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع المتاع مرابحة باب: کوئی شخص بطور مرابحہ کوئی سامان فروخت کرے
حدیث نمبر: 24921
٢٤٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) قال: قلت (لعطاء) (٢): (أواجر) (٣) غلامي (على) (٤) أن أطعمه سنة وهو سنة، وفي الثالثة بخراج كذا وكذا، قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میرا غلام ایک سال کے طعام کی اجرت پر لے لیا گیا، اور ایک اور سال اور تیرے سال خراج کے ساتھ اتنے اتنے میں ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (جريح).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، هـ]: (أوجر).
(٤) سقط من [أ، هـ].