مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في قوم يرثون الميراث (فيبيع) بعضهم من بعض قبل أن يقتسموها باب: کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
حدیث نمبر: 24915
٢٤٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن أشعث عن الحسن قال: لا يبيعه حتى يقاسمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تقسیم سے پہلے فروخت نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).