مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: الشفعة لا تورث باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی
حدیث نمبر: 24894
٢٤٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون [عن عمرو بن سعيد (١) قال ابن سيرين: الشفعة لا تورث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (قال).