مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24893
باب: غلام کو آقا کسی کام کی اجازت دے
العبد يأذن له مولاه
حدیث نمبر: 24893
٢٤٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن بن صالح أنه كان يقول: إذا أذن له في نوع واحد فقد أذن له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو صرف ایک قسم میں کام کی اجازت دی جائے تو اس کو اجازت مل گئی۔