مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24887

باب: کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے

في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر

حدیث نمبر: 24887
٢٤٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا. . .، (١)، وكان القاسم وسالم (لا) (٢) يرخصان لأحد في طلاق أو عتاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم اور حضرت سالم طلاق اور عتاق میں کسی کو رخصت نہ دیتے تھے۔

حواشی
(١) يعني (ابن نمير عن يحيى بن سعيد قال) كما تقدم في الطلاق برقم [١٨٧٨٧].
(٢) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24887
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23809»