مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24886
باب: کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر
حدیث نمبر: 24886
٢٤٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) يحيى بن سعيد قال: أخبرني (عبد) (٢) اللَّه ابن رفاعة الأنصاري قال: قيل لرجل: ذكر أنك (تريد أن) (٣) تبتاع فلانة: (وليدة) (٤) سموها، فقال الرجل: (إن ابتعتها فهي حرة) (٥)، فزعم عبد اللَّه أنه سأل سعيد بن المسيب فقال: أما أنا فلا (أراه) (٦) شيئا، وأما عمر بن عبد العزيز فيأباه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن رفاعہ سے مروی ہے کہ ایک شخص کو کہا گیا، تو فلاں باندی کو خریدنے کا ارادہ کر رہا ہے، اس شخص نے کہا : اگر میں نے اس کو خرید لیا تو وہ آزاد ہے، حضرت عبد اللہ کا بیان ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا، آپ نے فرمایا : میں تو بہر حال اس کو کچھ نہیں سمجھتا، اور حضرت عمر بن عبد العزیز اس کا انکار فرماتے ۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ويبدو أن بينهما ابن نمير، اكتفى المؤلف بذكره في الأثر قبله كما ورد في كتاب الطلاق، باب (١٧)، برقم [١٨٧٨٧].
(٢) في [هـ، ح، ط]: (عبيد اللَّه)، وانظر: المنفردات لمسلم (ص ١٢٤).
(٣) سقط من: [ح، هـ].
(٤) في [ز]: (ولده).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [ز]: (هي حرة إن تبعتها).
(٦) في [ح]: (أراى).