مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24838
باب: کوئی شخص کرایہ پر لے کر اُس سے زیادہ کرایہ پرآگے دے دے تو اُس کا حکم
في الرجل يستأجر الدار (يؤجر بأكثر)
حدیث نمبر: 24838
٢٤٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن الزبرقان عن إبراهيم مثل حديث وكيع عن منصور (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے جس طرح وکیع کی منصور سے روایت ہے۔
حواشی
(١) لعله يقصد ما تقدم برقم [٢٤٨٣٣].