مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24837

باب: کوئی شخص کرایہ پر لے کر اُس سے زیادہ کرایہ پرآگے دے دے تو اُس کا حکم

في الرجل يستأجر الدار (يؤجر بأكثر)

حدیث نمبر: 24837
٢٤٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عوف قال: كان هشام بن هبيرة (يقضي) (١) من استأجر شيئًا (ثم آجره) (٢) بأكثر مما استأجر به أن ذلك الفضل لربه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام بن ھبیرہ فیصلہ فرماتے تھے کہ جو شخص کرایہ پر چیز لے کر آگے زیادہ کرایہ پردے دے تو زیادتی اس کے مالک کی ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (يقول)، وفي [ز]: (يقض).
(٢) في [ط]: (ثم يوجره)، وسقطت في [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24837
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23761»