مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يستأجر الدار (يؤجر بأكثر) باب: کوئی شخص کرایہ پر لے کر اُس سے زیادہ کرایہ پرآگے دے دے تو اُس کا حکم
حدیث نمبر: 24826
٢٤٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال، (لا تأخذن) (١) (فضلا) (٢) من دابة تستأجرها ولا بيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ گھر یا جانور جو کرایہ پر لیا ہے اس پر زیادتی وصول مت کرو۔
حواشی
(١) في [ز]: (لا تأخذون).
(٢) في [هـ، أ]: (وصلًا).