مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24818
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے تو رہن کا نفقہ (خرچہ) کس پر ہے؟
في الرجل يرهن الرهن، على من نفقته؟
حدیث نمبر: 24818
٢٤٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: سمعت حسن بن صالح قال: نفقة (الرهن) (١) على المرتهن لأنه في ضمانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ رہن کا نفقہ مرتہن پر ہے کیونکہ وہ اس کی ضمان میں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الراهن).