مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24817
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے تو رہن کا نفقہ (خرچہ) کس پر ہے؟
في الرجل يرهن الرهن، على من نفقته؟
حدیث نمبر: 24817
٢٤٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مفضل (بن) (١) مهلهل عن سفيان قال: نفقة الرهن على الراهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ رہن کا نفقہ راہن پر ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).