مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الرجل يقول للرجل: (اشتر) مني حتى (أقضيك) باب: کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے: قرضہ کی ادائیگی تک مجھ سے یہ درہم خرید لو
حدیث نمبر: 24791
٢٤٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يقول الرجل للرجل: (اشتر) (١) مني هذا الدينار وأقضيك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے کہ یہ دینار مجھ سے خرید لو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (اشترى).