مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24784
باب: کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
في الرجل يبيع البيع على أن يأخذ الدينار بكذا
حدیث نمبر: 24784
٢٤٧٨٤ - قال: وحدثني مسروق عن عبد اللَّه قال: لا (تصلح) (١) صفقتان في صفقة (٢).مولانا محمد اویس سرور
فرمایا مجھ سے حضرت مسروق نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے بیان کیا ہے کہ ایک صفقہ میں دو صفقے کرنا درست نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ، أ، ح]: (يصلح).