مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24783
باب: کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
في الرجل يبيع البيع على أن يأخذ الدينار بكذا
حدیث نمبر: 24783
٢٤٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سأله عن الرجل يشتري (البر) (١) بكذا وهذا (درهما) (٢)، الدينار بعشرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص گندم اس طرح خریدتا ہے کہ اتنے درہم میں یعنی ایک دینار دس درہم کے ساتھ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (البز).
(٢) في [هـ]: (دينار).