مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع البيع على أن يأخذ الدينار بكذا باب: کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
حدیث نمبر: 24783
٢٤٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سأله عن الرجل يشتري (البر) (١) بكذا وهذا (درهما) (٢)، الدينار بعشرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص گندم اس طرح خریدتا ہے کہ اتنے درہم میں یعنی ایک دینار دس درہم کے ساتھ، فرمایا مجھ سے حضرت مسروق نے حضرت عبد اللہ سے بیان کیا ہے کہ ایک صفقہ میں دو صفقے کرنا درست نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (البز).
(٢) في [هـ]: (دينار).