مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعطي (الإنسان) الشيء فيضيع باب: کوئی شخص کسی کو کچھ دے اور وہ اس سے ضائع ہو جائے تو اس کا بیان
حدیث نمبر: 24769
٢٤٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على المؤتمن غرم إلا أن يخالف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ معتمد علیہ پر ضمان نہیں ہے سوائے اس کے جس کی وہ خلاف کرے۔