مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24770
باب: کسی شخص کا دوسرے کو بطور مضاربت مال دینا
في الرجل يدفع إلى الرجل مالا مضاربة
حدیث نمبر: 24770
٢٤٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: يكره أن ⦗٤٨⦘ (يقول) (١) المضارب لصاحبه: أنا أفضلك عشرين درهما أو ثلاثين، ولا يرى بأسا أن يقول: أفضلك بثلث أو ربع أو سدس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ مضارب اپنے ساتھی سے یوں کہے کہ : میں تجھ سے بیس یا تیس درہم زیادہ لوں گا، اور اگر وہ یوں کہے کہ میں تجھ سے ثلث، ربع یا سدس زیادہ لوں گا تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (تقول).