مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل (الدراهم) باب: کسی شخص کے دوسرے پر کچھ دراہم ہوں
حدیث نمبر: 24762
٢٤٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون عن محمد أنه كان لا يرى بأسا (بالمسمعية) (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کچھ دراہم نشان زدہ ہوں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، ح، ط]: (بالسمعية).