مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24763
باب: کوئی شخص باندی خریدے پھر اس کے پیٹ پرپھوڑا پائے
في الرجل (يبتاع) جارية فيجد بها (دبيلة)
حدیث نمبر: 24763
٢٤٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: حدثنا سفيان عن أشعث عن علي بن مدرك أن الضحاك بن قيس اختصم إليه في جارية وجد بها (الدبيلة) (١) وهو داء قديم يعرف أنه ليس مما يحدث [فقضى به على البائع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک کے پاس ایک باندی کا جھگڑا لایا گیا جس کو دبیلہ بیماری تھی۔ یہ ایک مشہور بیماری ہے جو اچانک نہیں لگتی تو حضرت ضحاک نے بائع کے خلاف فیصلہ کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الدبيلا).