مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يمر بالعاشر فيستطعمه باب: کوئی شخص عاشر کے پاس سے گذرے اور کھانا طلب کرے
حدیث نمبر: 24756
٢٤٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة (قال: حدثنا) (١) هشام قال: كان الحسن يكره أن يستطعمه، (ولا يرى بأسا إن أطعمه) (٢) أن يأكل.مولانا محمد اویس سرور
حسن کھانا طلب کرنے کو ناپسند کرتے تھے ، اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ اگر وہ خود کھلا دے تو پھر کھالے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].