مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24757
باب: کوئی شخص عاشر کے پاس سے گذرے اور کھانا طلب کرے
في الرجل يمر بالعاشر فيستطعمه
حدیث نمبر: 24757
٢٤٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن حكيم بن جبير قال: أتينا سعيد بن جبير في أسفل الفرات، فأرسل إلى (أصحاب) (١) القنطرة العشارين: إن (كان) (٢) عندكم شيء فأطعمونا، (فأطعمونا) (٣)، فأكل معنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکیم بن جبیر فرماتے ہیں کہ ہم فرات کے نچلے حصے میں حضرت سعید بن جبیر کے پاس آئے، پھر انہوں نے پل والے عشر وصول کرنے والوں کے پاس ایک شخص بھیجا کہ اگر تمہارے پاس کچھ ہے تو ہمیں کھلاؤ، انہوں نے ہمیں کھانا کھلایا اور خود بھی ہمارے ساتھ کھایا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (صاحب).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ط].