مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
المتاع يلقى في البحر فيخرجه الرجل باب: سامان سمندر میں گر جائے، پھر اس میں سے ایک شخص وہ نکال لے
حدیث نمبر: 24740
٢٤٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن حجاج عن عطاء في البحر يطرح المتاع، قال: هو بمنزلة اللقطة، تعرف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سمندر اگر سامان باہر پھینک دے تو وہ لقطہ کے مرتبہ میں ہے اس کا اعلان کیا جائے گا۔