مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24739

باب: سامان سمندر میں گر جائے، پھر اس میں سے ایک شخص وہ نکال لے

المتاع يلقى في البحر فيخرجه الرجل

حدیث نمبر: 24739
٢٤٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عثمان بن غياث قال: سئل (الحسن) (١) عن السفينة (تغرق) (٢) في البحر، [فيها متاع (لقوم) (٣) شتى، (فقال) (٤): ما ألقى البحر] (٥) على ساحله فهو لصاحبه، ومن غاص على شيء فاستخرجه فهو له.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا گیا کہ کشتی اگر سمندر میں ڈوب جائے اور اس میں مختلف لوگوں کا سامان ہو ؟ فرمایا : جو سمندر خود ساحل پر ڈال دے وہ تو مالک کا ہوگا، اور جو غوطہ لگا کر نکالا جائے تو وہ نکالنے والے کا ہوگا۔

حواشی
(١) سقط من [أ، جـ، ز، ط]، وانظر: المحلى (٨/ ٢٤٠).
(٢) في [جـ]: (يغرق).
(٣) في [أ، هـ]: (القوم).
(٤) في [جـ]: (قال).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24739
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23666»