مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24725
باب: چراگاہ کی گھاس اور اُس کی بیع کرنا
حمى الكلأ وبيعه
حدیث نمبر: 24725
٢٤٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن معمر عن (ابن) (١) طاوس أن أباه (كان) (٢) يكره بيع الكلأ في منبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس گھاس کو اس کے اگنے کی جگہ میں بیچنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ط].