مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24724
باب: چراگاہ کی گھاس اور اُس کی بیع کرنا
حمى الكلأ وبيعه
حدیث نمبر: 24724
٢٤٧٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن (منع) (١) فضل الماء ليمنع (به) (٢) الكلأ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زائد پانی کو اس غرض سے روکنے سے منع فرمایا کہ اس کے ذریعے گھاس کو روکا جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بيع).
(٢) سقط من: [أ، ح، ز، ط]، وفي [هـ]: بعدها: زيادة (فضل).