مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يخرق فرو الرجل باب: کوئی شخص دوسرے کی پوستین چاک کر دے
حدیث نمبر: 24716
٢٤٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (سيار) (١) عن الشعبي أن رجلًا خرق فرو رجل، فاختصما إلى شريح فقال: رقعة مكان رقعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کی پوستین چاک کردی پھر وہ دونوں اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گئے، حضرت شریح نے فرمایا : پیوند کے بدلے پیوند ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (سبار).