مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الصفر الصحيح بالمكسور باب: صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
حدیث نمبر: 24706
٢٤٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سلمة عن ابن سيرين قال: كانت الدرع تباع (بالأدرع) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک درع کو کئی ادراع کے بدلے فروخت کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (بالأذرع)، وكذلك (أ، ح)، وفي [ز، جـ]: (بالأدراع).