مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في رجل قال لرجل: غلامي لك باب: ایک شخص دوسرے سے کہے : میرا غلام تیرا ہے
حدیث نمبر: 24696
٢٤٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن حسين (المعلم) (١) عن مكحول في رجل قال لرجل: غلامي لك (ما) (٢) حييتَ، فإذا متَ فهو (حر) (٣)، قال: (جائز) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے یوں کہے کہ میرا غلام تیرا ہے جب تک کہ میں زندہ ہوں ، پھر جب میں مرجاؤں تو وہ آزاد ہے، فرمایا یہ جائز ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (العلم).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ز]: (جر).
(٤) في [جـ]: (جاز).