مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24697

باب: کوئی شخص گندم خریدے اور اس میں نقص پائے

في رجل (اشترى) طعاما فوجده (ينقص)

حدیث نمبر: 24697
٢٤٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن هشام عن الحسن في رجل اشترى من رجل (أكرارًا) (٢) من طعام ونقده، ثم ذهب ليكتال الطعام فلم يف، قال: ليرد (عليه) (٣) صاحب الطعام (ثمن) (٤) ما بقي على حصة ما اشترى.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کچھ کُرّ غلہ خریدا، اور ثمن ادا کردیا، پھر وہ اس کو کیل کرنے گیا تو اس کو مکمل نہ پایا، فرمایا : صاحب طعام خریدی ہوئی شے کا جتنا حصہ باقی رہتا ہے اس کے پیسے واپس کرے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (الدار).
(٣) في [هـ، ح، ط]: (على).
(٤) سقط (ثمن) من [أ، هـ، ح، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24697
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23628»