حدیث نمبر: 24694
٢٤٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم أنه كان يجيز قول العبد فيما أذن له فيه أهله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم غلام کے اقرار کو اس مال میں قبول فرماتے تھے جس میں اس کو اس کے اہل و عیال پر خرچ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔