مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24686

باب: دو آدمی کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک قیمت ادا کر دے

في رجلين اشتركا (فينقد) أحدهما

حدیث نمبر: 24686
٢٤٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو مولى (عُقْرة) (١) قال: سألت سعيد بن المسيب عن رجلين اشتركا، (فنقد) (٢) أحدهما عن (صاحبه) (٣) الثمن (كله) (٤)، فقدما المدينة، فباعا طائفة من البر فربحا، وبقيت طائفة، فقال (الذي) (٥) (نقد) (٦) المال لصاحبه: (إن شئت) (٧) أن تنقد ما بقي وأنت على شركتك، وإن شئت خرجت منه ومن ربحه وأبرأتك، فقال: لا يحل هذا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ دو آدمی شریک ہیں، ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی کی طرف سے سارا ثمن ادا کردیا، پھر وہ دونوں مدینہ آئے، اور انہوں نے گندم کا ایک ڈھیر فروخت کیا اور نفع کمایا : اور ایک ڈھیر باقی رہ گیا، پھر ان میں سے ایک نے جس نے ثمن ادا کیا تھا اپنے ساتھی سے کہا، اگر آپ چاہو تو جو باقی رہ گیا ہے وہ ثمن ادا کردو اور آپ اپنی شرکت پر قائم رہو، اور اگر چاہو تو اس سے اور اس کے نفع سے نکل جاؤ اور میں آپ کو بری کر دوں گا ؟ فرمایا : یہ حلال نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عفرة).
(٢) في [هـ، ح]: (فيقر).
(٣) في [أ، هـ]: (صاحب).
(٤) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٥) في [أ، هـ]: (النبي ﷺ).
(٦) في [أ، ح، هـ]: (انقد).
(٧) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24686
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23620»