مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24685
باب: گھروں کے سامنے والا میدان
في أفنية الدور
حدیث نمبر: 24685
٢٤٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي عروبة عن قتادة قال: كتب عمر بن عبد العزيز من (غلب) (١) الماء على شيء فهو له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا : جو شخص کسی چیز پر پانی کے معاملے میں غالب آجائے تو وہ اسی کی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ط]: (علب).