مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يأخذ جارية ابنه باب: کسی شخص کا بیٹے کی باندی سے خدمت لینا
حدیث نمبر: 24682
٢٤٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عون قال: قلت للحسن: (الرجل) (١) يأخذ جارية ابنه؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے عرض کیا کہ : کیا آدمی اپنے بیٹے کی لونڈی سے خدمت لے سکتا ہے ؟ فرمایا کہ نہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (للرجل).